بھارت کے سٹار بیٹر ویرات کوہلی کی ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت مشکوک

                             

                    & class="separator" style="clear: both; text-align: center;">Virat



atOptions = { 'key' : 'a5b81e651397b848d8f940cc5c33e1a5', 'format' : 'iframe', 'height' : 60, 'width' : 468, 'params' : {} }; document.write(''); ;                              


ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی ٹیم کے سٹار کھلاڑی ویرات کوہلی کی رواں سال ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔  


بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی کے سیکریٹری جے شاہ نے ورلڈ کپ میں روہت شرما کی شمولیت سے متعلق تو تصدیق کر دی ہے تاہم اب تک ویرات کوہلی کو سکواڈ کا حصہ بنانے سے متعلق تصدیق نہیں کی گئی، افغانستان کے خلاف ویرات کوہلی کی واپسی نے ٹی20 ورلڈ کپ میں ان کی شرکت کی تصدیق کی تھی لیکن تاحال ویرات کوہلی کی شمولیت کا معاملہ لٹکا ہوا ہے۔ دوسری جانب سلیکشن پینل کے سربراہ اجیت اگرکر ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے ویرات کوہلی کو منتخب کرنے کے خواہاں نہیں کیونکہ سلیکٹرز اور ٹیم مینجمنٹ کا خیال ہے کہ تجربہ کار کھلاڑی مختصر ترین فارمیٹ میں ٹیم کی ضروریات کو پورا کرنے میں ناکام رہے ہیں،بھارتی کرکٹ بورڈ نے بھی ویرات کوہلی کی شمولیت کا فیصلہ چیف سلیکٹر اجیت اگرکر پر چھوڑ دیا ہے۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

گجرات سے 29 سال کی طلاق یافتہ خاتون نام بشرہ بی بی عمر سال ہے

America: Nikki Haley withdrew from the presidential race, paving the way for Trump's competition with Biden

بنا کسی شرط پہ سادہ نکاح کرنا چاہتی ہیں ۔ نام۔ ماریہ اشرف عمر 26 سال ھے n